بھارتی کھلاڑی ٹوائلٹ کے فرش سے لنچ لینے پر مجبور [ویڈیو دیکھیں]
افسوس ناک واقعے نے کھیلوں کے شائقین کو حیران کردیا دنیا بھر کے کھلاڑی اپنے اپنے کھیلوں کے مقابلوں کے لیے شکل میں رہنے کے لیے اپنی جسمانی فٹنس اور خوراک پر بھرپور توجہ دیتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آنے والے ایک افسوس ناک واقعے نے کھیلوں کے شائقین کو حیران کردیا۔ ہندوستانی انڈر … Read more