پنجاب کے سکولوں میں واحد قومی نصاب کا دوسرا مرحلہ نافذ
پنجاب اگلے سال واحد قومی نصاب کا دوسرا مرحلہ نافذ کرے گا۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے صوبے میں آئندہ تعلیمی سال سے سنگل نیشنل کریکولم (SNC) کے فیز II کے نفاذ کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ … Read more