سیکنڈ ائیر کے نتائج 2022 کے بعد طلباء کون سے کورسز کا انتخاب کر سکتے ہیں؟
انٹرمیڈیٹ ایک کلاس ہے جو ہر طالب علم کا پاس ہونا ضروری ہے۔ طالب علم کی زندگی کا مزید کیریئر سیکنڈ ائیر کے نتائج پر منحصر ہوتا ہے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد ہوتی ہے۔ HSSC کا امتحان پورے پاکستان میں لیا جاتا ہے۔ تمام طالب علم اس … Read more