پاکستان اسلامک ری پبلک یا ون پرسنٹ ری پبلک
پاکستان اسلامک ری پبلک یا ون پرسنٹ ری پبلک؟ یہ سوال پاکستان کے سابق وزیر خانہ مفتاع اسمٰعیل نے اپنے ایک کالم میں پوچھا جو کہ ڈان نیوز کی آفیشل ویب سائٹ میں چودہ نومبر کو شائع ہوا۔ انہوں نے ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “پاکستان ہمارے لوگوں کی صلاحیتوں اور عزائم … Read more