فون گم ہو جانے پر بھی اب فکر کی کوئی بات نہیں۔
اینڈرائیڈ فون کے نئے فیچر سے اب فون ڈھونڈنا آسان کیا آپ کا اسمارٹ فون گم ہوگیا ہے؟ اگر ہاں تو ایک نئے فیچر سے آپ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی آسانی سے ڈھونڈ سکیں گے۔ گوگل کی جانب سے بہت جلد فائنڈ مائی ڈیوائس نامی فیچر متعارف کرایا جائے گا جو آف … Read more