پاکستان میں پہلا ڈیجیٹل سکول کھول دیا گیا
کراچی کے نیو ڈیجیٹل اسکول میں لڑکیاں مفت پروگرامنگ سیکھیں گی۔ وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے جمعرات کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سندھ ایجوکیشن کمیشن اور ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے تعاون سے ڈیجیٹل ٹریننگ اسکول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے … Read more