حکومت نے TikTok ویڈیوز بنانے والےطلباء کو فیل کرنے کا فیصلہ کر لیا
بدتمیزی میں ملوث طلباء کے خلاف سخت اقدامات صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے صوبے بھر میں بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل کو روکنے میں ناکامی پر مختلف بورڈز سے مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے بورڈ کے چیئرپرسنز اور کنٹرولرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسی بدتمیزی میں ملوث طلباء … Read more