BISE Malakand 1st Year Online Registration Schedule 2023-24 | ilmydunya
مالا کنڈ بورڈ میں فرسٹ ائیر کی رجسٹریشن آنلائن کی تاریخ ملاکنڈ، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ نے ملاکنڈ بورڈ سے الحاق شدہ سرکاری اور نجی ہائر سیکنڈری سکولوں اور کالجوں میں 11ویں جماعت میں داخلہ لینے والے امیدواروں کی آن لائن رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔ امیدوار BISE ملاکنڈ کے پہلے سال … Read more