پاکستان میں بھی فلسطینی طالب علم پر حملہ
گوجرانوالہ میں چاقو کے وار سے فلسطینی طالب علم زخمی گوجرانوالہ میں ایک ناخوشگوار واقعے میں دو فلسطینی طلباء اس وقت شدید زخمی ہو گئے جب متعدد افراد نے ان پر چاقوؤں سے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے طالب علم ہیں۔ پولیس نے متاثرین کی رپورٹ پر پاکستان پینل … Read more