ماں باپ اگر جنت ہیں تو دوزخ کیسے ہیں؟
ماں باپ اگر جنت ہیں تو دوزخ کیسے ہیں؟ ہر انسان کو جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لایا اس بات پر کامل یقین ہے کہ ایک دن اس دنیا کو فنا ہونا ہے اور ہمیں اللہ کے حضور کھڑا ہو کر اپنے اعمال کا حساب دینا ہے … Read more