کراچی یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری داخلہ کے شیڈول 2022 کا اعلان کر دیا
جامعہ کراچی نے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے داخلوں اور امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سائنس، آرٹس اور کامرس میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے نئے داخلے 11 اپریل سے شروع ہوں گے۔ کراچی یونیورسٹی نے 2021 میں انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے والے طلباء کو ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے کی … Read more