فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کی ڈیٹ شیٹ 2022
گیارہویں اور بارہویں کلاس کی ڈیٹ شیٹ 2022 میٹرک کے امتحانات کلاس نہم اور دہم ہو چکے ہیں۔ کلاس دہم مطالعہ پاکستان کا پرچہ پاکستان میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور اور پولیس کے راستوں کی بندش کی وجہ سے ملتوی ہو گیا تھا ۔ جو کہ گیارہ جون کو ہو گیا ہے۔ … Read more