آسٹریلیا ہزاروں پاکستانی طلباء کی واپسی اور دوبارہ تعلیم شروع کرنے میں مدد کرے گا۔
آسٹریلوی حکومت نے ہزاروں پاکستانی طلباء کی آسٹریلیا واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس سے وہ آسٹریلوی یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کر سکیں گے۔ آسٹریلیا میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلباء وطن واپس آئے تھے۔ تاہم، وہ آسٹریلیا واپس نہیں جا سکے … Read more