پاکستانی طلباء کیلئے جاپان نے اسکالرشپس بڑھا دیں
جاپان نے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ کے لیے 2.3 ملین ڈالر کی گرانٹ میں توسیع کی ہے۔ جاپان کی حکومت نے مالی سال 2022 کے لیے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ کے منصوبے کے لیے حکومت پاکستان کو 313 ملین جاپانی ین (تقریباً 2.3 ملین ڈالر) کی امداد فراہم کی ہے۔ اس سلسلے میں ایک … Read more