اساتذہ کا مقام، حکومت کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں
از سعدیہ مغل استاد اس ہستی کا نام ہے جو آپ کو زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتا ہے اور اگر میں یہ کہوں کہ استاد وہ ہستی ہے جس کی تربیت اور رہنمائی پر ہم اپنی پوری زندگی بسر کرتے ہیں تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہوں گی۔ سکندر اعظم نے بھی اپنے … Read more