لاہور بورڈ نے بارہویں کلاس کے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے ناگزیر حالات کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے متعدد پریکٹیکل امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی ہے۔ انٹر پارٹ II کے پریکٹیکل امتحانات کے شیڈول پر نظر ثانی کی گئی ہے کیونکہ یہ 17 جولائی کو ہونے والے صوبائی اسمبلی کی درجنوں نشستوں پر … Read more