علامہ اقبال یونیورسٹی نے طلباء کو فیس میں بڑا ریلیف دے دیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سیلاب سے متاثرہ طلباء کے لیے سمسٹر فیس میں بڑی رعایت کا اعلان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے اپنے طلباء کے لیے ایک سمسٹر فیس میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو اس سلسلے میں اے … Read more