پنجاب حکومت کی انصاف اکیڈمی کے ’اسٹار پرفارمرز‘ پاکستانی
پنجاب حکومت نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے انصاف اکیڈمی کی ویب سائٹ سے اسٹار پرفارمرز کا سیکشن ہٹا دیا۔ پنجاب حکومت نے حال ہی میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح کے طلباء کے لیے انصاف اکیڈمی کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے میں رائج ٹیوشن کلچر کا مقابلہ کرنا … Read more