ملک میں شدید گرمی کی لہر ، این ڈی ایم اے نے گرمی الرٹ جاری کر دیا
ملک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث این ڈی ایم اے نے ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ہیٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ احتیاط نہ کی گئی تو گرمی کی لہر جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ گرمی کے دباؤ سے بچنے کے لیے، زیادہ سادہ پانی کا استعمال کریں، کاربونیٹیڈ … Read more