پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 16000 اساتذہ کی بھرتی
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 16000 اساتذہ کی بھرتی محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبے میں 16000 اساتذہ کی بھرتی کی سمری کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سمری منظوری کے لیے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بھجوا دی گئی ہے۔ بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن PPSC کے ذریعے کی جائے گی۔ اس سے قبل پنجاب … Read more