Number of Students Decreasing in Schools || ilmyDunya.com
سکولوں میں طلباء کی تعداد میں کمی || ilmyDunya.com کورونا کی بے رحم لہر اور حکومت کی ناقص پالیسیوں نے کئی شہریوں کو بے روزگار کر دیا۔ لاہور کے پرائیویٹ سکولوں میں 20 فیصد طلباء والدین کی جانب سے فیسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے تعلیم چھوڑ چکے ہیں جبکہ 9 فیصد نجی سکول … Read more