بابر اعظم کو میٹرک کے نصاب کا حصہ بنا دیا گیا
بابر کی خوبصورت کور ڈرائیو کے حوالے سے ایک سوال سلیبس میں شامل پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ہمیشہ شائقین اور ماہرین دونوں کی جانب سے اپنے شاندار بلے بازی کے مظاہرے، خاص طور پر شاندار کور ڈرائیوز کے لیے داد ملی ہے۔ کور ڈرائیوز پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا ذکر نہ … Read more