واٹس ایپ نے متعدد نمبر سے واٹس ایپ استعمال کرنے کی اجازت دے دی
اب آپ ایک فون پر متعدد واٹس ایپ نمبر استعمال کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ اب ایک ہی اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر دو الگ الگ اکاؤنٹس استعمال کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے، اس کے علاوہ متعدد اسمارٹ فونز پر ایک اکاؤنٹ استعمال کرنے کی اپنی موجودہ صلاحیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ … Read more