ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیا۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سہولت ڈیسک قائم کر دیا ہے۔ کمیشن نے طلباء کے لیے ایک خصوصی ڈیسک تشکیل دیا ہے تاکہ وہ خدمات کے فوری نمٹانے، مقدمات کی کارروائی، شکایات کے ازالے، ضروری رہنمائی اور … Read more