Civil Awards of Pakistan And Who Can Win These Awards || ilmyDunya.com
پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈز کون سے ہیں اور کون یہ ایوارڈز جیت سکتا ہے۔ پاکستان کے سول ایوارڈز کا شعبہ 19 مارچ 1957 کو وجود میں آیا۔ سول ایوارڈز کا اعلان عام طور پر ہر سال 14 اگست (پاکستان کے یوم آزادی) کو کیا جاتا ہے اور تقسیم کی تقریب ہر سال 23 مارچ … Read more