کراچی میں موسم کی صورتحال
کراچی میں اس سال مون سون کی شدید بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو کہا کہ کراچی میں اس سال مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے، جو تین ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون آؤٹ لک 2022 جاری کردیا جس کے مطابق کراچی … Read more