اساتذہ کئی روز سے بھوک ہڑتال پر حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی
بلوچستان میں اساتذہ کی بھوک ہڑتال آٹھویں روز میں داخل اپنی بھوک ہڑتال کے آٹھویں روز، بلوچستان کے اسکول اساتذہ نے اپنے مطالبات کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لیے صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج جاری رکھا۔ گیارہ اساتذہ کے گروپ نے بھوک ہڑتال شروع کی تاکہ حکومت کو اپنے 22 نکاتی مطالبات کو … Read more