تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر
تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر متعارف کروا دیا دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس میں تصاویر لینے اور ویڈیوز بنانے کا آپشن الگ کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اگر مقصد براہ راست واٹس ایپ پر تصویر یا ویڈیو … Read more