Punjab Boards Matric Exam 2022 date and registration schedule announced || ilmyDunya.com
پنجاب بورڈز میٹرک امتحان 2022 کی تاریخ اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان ilmyDunya.com پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک کے امتحانات 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے تمام بورڈز کے میٹرک کے امتحانات 10 مئی 2022 سے شروع ہوں گے۔ میٹرک کے ریگولر اور پرائیویٹ طلباء اپنے داخلہ فارم 01 فروری … Read more