اکیڈمیوں اور سکولوں کے باہر لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر برقعہ پوش لڑکے گرفتار
اکیڈمیوں اور سکولوں کے باہر لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر برقعہ پوش لڑکے گرفتار لاہور پولیس نے جمعرات کو صوبائی دارالحکومت کے علاقے شاد باغ میں دو نوجوانوں کو سکولوں اور اکیڈمیوں میں جانے والی لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں لڑکے جن میں سے ایک برقعہ پہنے ہوئے … Read more