پاکستان کے تعلیمی نظام کی کمزوریاں
دنیا میں 195 ممالک ہیں ان میں سے ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو دنیا کے نقشے میں 1947 ء میں وجود میں آیا۔ اسلام کے نام پر بننے والا یہ ملک دنیا میں تعلیمی میدان میں 165 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا میں تعلیم ہی ایک بنیادی عمل ہے جس کے بغیر قومیں ترقی … Read more