علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئے داخلوں کا اعلان کر دیا
AIOU Announces Admissions in Spring 2022 Semester || ilmyDunya.Com علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے پیر کو 2022 کے سمسٹر بہار کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد اجمل چوہدری نے میڈیا کو بتایا کہ دوسرے مرحلے کے داخلے یکم مارچ بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ “اس مرحلے میں … Read more