پنجاب میں رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات تبدیل
Punjab to Revise School Timings for Ramadan || www.ilmyDunya.Com محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات میں دو گھنٹے کمی کرنے پر غور کر رہا ہے۔ بدھ کو محکمہ کا اجلاس ہوا جس میں رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات میں دو گھنٹے کمی کی تجویز زیر غور آئی۔ اجلاس … Read more