میٹرک امتحان 2022 کی مکمل ڈیٹ شیٹ
میٹرک امتحان 2022 کلاس نہم و دہم کی مکمل ڈیٹ شیٹ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی) نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے آغاز کی تاریخوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں … Read more