حکومت نے سکولوں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا۔
حکومت نے سکولوں کے لیے وزیر اعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کو سکولوں تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکیم کے تحت میٹرک کے ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ ملے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو جلد از … Read more