خواتین کیلئے سرکاری سکولوں میں ٹیچر کی نوکری حاصل کرنا اب انتہائی آسان
نوجوان خواتین اب باآسانی سرکاری سکولوں میں ٹیچر کی نوکری حاصل کر سکتی ہیں۔ معروف گلوکار اور مخیر شخصیت شہزاد رائے نے کراچی میں انٹرمیڈیٹ کی طالبات کے لیے کیریئر کا راستہ متعارف کرایا ہے۔ وہ انہیں گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن (GECE) سے بیچلر آف ایجوکیشن (B.Ed) کی ڈگری حاصل کرنے کی دعوت دیتا … Read more