اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے موجودہ سرد اور خشک موسم کے باعث دارالحکومت اسلام آباد کے دائرہ اختیار میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد … Read more