بہاولپور بورڈ SSC پارٹ I/پارٹ II سالانہ امتحانات 2022 کی ڈیٹ شٹل جاری
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، بہاولپور نے SSC پارٹ I اور II 2022 کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ امتحانات کو صبح اور شام کی شفٹوں میں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپس کے لیے ٹائم سلاٹس درج ذیل ہیں: صبح کی شفٹ: … Read more