وزیراعلیٰ پنجاب کا مذہبی سکالرز کے لیے 1 لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب کا مذہبی سکالرز کے لیے 1 لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ طلباء کو قرآن اور ناظرہ سکھانے کے لیے علمائے کرام یا حفاظ کے لیے کم از کم 100,000 ملازمتیں پیدا کی گئی ہیں۔ دینی کاموں کے حوالے سے علمائے کرام کا شکریہ … Read more