پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات میں 9 جنوری 2023 تک توسیع کا جعلی نوٹیفیکیشن
شوشل میڈیا پر پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا جعلی نوٹیفیکیشن گردش میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو لاہور کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا حکم دے دیا۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایک نوٹیفیکیشن شیئر کر رہے ہیں جس میں محکمہ سکول … Read more