حارث رؤف کی اہلیہ کے نکاح کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟ - ARABSKY24

Latest

"ARABSKY24" is a website created for educational support.

Dec 25, 2022

حارث رؤف کی اہلیہ کے نکاح کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟

حارث رؤف کی اہلیہ کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟ 

حارث رؤف کی اہلیہ کے نکاح کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟

 پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ روز اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے نکاح کے روز سفید رنگ کے شیڈز  کے ساتھ تیار عروسی ملبوسات کا انتخاب کیا۔

نکاح کے روز مزنا نے ڈیزائنر حسین ریحار کی تیار کردہ خوبصورت آئیوری رنگ کی آرگنزا کی پشواس کا انتخاب کیا جو سنہری رنگ کے ہاتھ کے خوبصورت اور نفیس کام کے ساتھ تیار کی گئی تھی۔

مزنا کے عروسی لباس کی قیمت حسین ریحار کی ویب سائٹ پر 6 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے درج ہے۔؎



No comments:

Post a Comment