قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار
لاہور میں پنجاب کے اساتذہ کا احتجاج لاہور: پنجاب کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے اسکول اساتذہ کی بڑی تعداد نے منگل کو یہاں کلب چوک پر دی مال کو بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سیکنڈری اسکول ایجوکیٹرز (SSEs) اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز (AEOs) کی خدمات کو ریگولر کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے … Read more