VU Jobs for Examination Supervisory Jobs | ilmyDunya
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں پارٹ ٹائم نوکریاں ورچوئل یونیورسٹی VU اپنے آن لائن تعلیمی نظام کے لیے معروف یونیورسٹی ہے۔ VU فیڈرل گورنمنٹ یونیورسٹی ہے جو HEC سے منظور شدہ ہے۔ یونیورسٹی نے سپروائزری اسٹاف کے لیے بطور امتحان سپرنٹنڈنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ ڈیوٹی سال میں 4 … Read more