دماغ پڑھنے والی مشین کا کامیاب تجربہ
امریکی ماہرین نے ایک مفلوج شخص کے دماغ سے الفاظ نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ ایک کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر کیا جو بولنے سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ امریکی ماہرین نے فالج کا شکار شخص پر ‘نیورو پروسٹیٹک ڈیوائس’ نامی مشین کا تجربہ … Read more