سکول اساتذہ کی تنخواہوں میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا۔
خیبرپختونخوا نے سیکنڈ شفٹ کے سکول اساتذہ کی تنخواہوں میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے بھر کے سینکڑوں سیکنڈ شفٹ اسکولوں میں خدمات انجام دینے والے ہزاروں اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سیکنڈ شفٹ … Read more