پنجاب بورڈ کمیٹی نے پاسنگ مارکس نمبر بڑھا دیئے
میٹرک اور انٹر کے طلباء کیلئے بری خبر لاہور ( علمی دنیانیوز رپورٹ آنلائن) پنجاب بورڈ کمیٹی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پاسنگ مارکس # 33٪ سے بڑھا کر 40 ٪ کرنے کی تجویز دے دی۔ تاہم اس تجویز کو اگلے سال 2024 کے امتحان پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ … Read more