لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کے پریکٹیکل امتحانی مراکز میں اچانک تبدیلی کردی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کے لیے میٹرک کے سینکڑوں طلبہ کے امتحانی مراکز کو اچانک تبدیل کر دیا ہے۔ امتحانی مراکز میں تبدیلی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) پنجاب کی جانب سے BISE لاہور کو صوبائی دارالحکومت میں ECP کے ڈسپلے سینٹرز کے قیام کے لیے آڈیٹوریم … Read more