پنجاب نے سکولوں اور کالجوں کو 15 دنوں میں سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
پنجاب نے سکولوں اور کالجوں کو 15 دنوں میں سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں کو طلبا کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 15 جون سے قبل مطلوبہ سیکیورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات … Read more