پنجاب یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحانی فارم اور نظرثانی شدہ فیس کا شیڈول
پنجاب یونیورسٹی نے آرٹس/سائنس پارٹ-I اور پارٹ-II میں ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحان 2022 کے لیے آن لائن داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے لیے PU ADP کے سالانہ امتحانات 2022 کے شیڈول پر نظر ثانی کر دی گئی ہے۔ طلباء … Read more