حکومت نے پرائیویٹ سکولز اور کالجز کو الٹی میٹم دے دیا۔
Govt Gives Ultimatum to Private Schools and Colleges in Lahore || ilmyDunya.Com ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (DEA) لاہور نے صوبائی دارالحکومت میں تمام غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں، کالجوں اور اکیڈمیوں کو 15 مارچ تک حکومت پنجاب کے ساتھ رجسٹر کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ای اے لاہور نے ابتدائی طور پر شہر … Read more